🌹 اردو ادب 📚
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 17, 2025 at 04:28 PM
                               
                            
                        
                            *✍🏻بھول جائیں_ انھیں جو کبھی آپ کے لیے تکلیف کا باعث بنیں__ بھلا دے اُن باتوں کو جنھوں نے آپ کی روح تک کو چھلنی کر دیا_ بھول جائیں منفی رویوں کو فقط اپنے رب کی خاطر__بھلا دے_ ان فانی رشتوں کے دیے گئے_ زخموں کو_ ان فانی رشتوں کو سب نے یہی فنا ہو جانا ہے_ پس اپنے رب سے تعلق مضبوط بنا لیجیے_ اس کی خاطر سہنا سیکھ جائیں__ وہ اجر دے گا آپ کو___ ان شاءاللہ...*
❤️   💐     ✍🏻    📩   📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
*🌹 اردو ادب 📚*
🪀👇🏻
------------------------------------------➌------------------------------------------
*https://chat.whatsapp.com/JztkDG0mXSlBFSDc1kEQ4w*
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            💚
                                        
                                    
                                    
                                        18