🌹 اردو ادب 📚
June 18, 2025 at 04:04 AM
*‫اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!* *سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!* *وَعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ!!!* *🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅* *صباح الخير والنور والسرور مرحبا* *صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے* *نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول* *نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف* *المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔* *༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺* *اصل کامیابی* *اس رنگ برنگی دنیا میں خود کو اللہ کے رنگ میں ڈھال لینا ہی اصل کامیابی ہے !* *یا الٰہی اپنے کرم سے ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما۔* *قبر و دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھنا۔ بےشک تو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔* *ہر بھٹکے ہوئے کو صحیح راہ کے ساتھ پناہ عطا فرما۔* *یا الہی تیری ذات و صفات پر کامل یقین عطا فرما۔* *ہم سب کو اپنی رضا میں راضی رہنے کی توفیق عطا فرما۔* *༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺* *💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ* *آمِينْ يارب العالمــــین💧💦*
Image from 🌹 اردو ادب 📚: *‫اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!*   *سلام کا ...
❤️ 👍 🤲 💚 9

Comments