🌹 اردو ادب 📚
June 20, 2025 at 12:35 PM
*✍🏻22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے، یہاں تک کہ دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔* *اسی طرح 22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔* *حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں۔ کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں کوئی فرق نہیں آیا۔* *عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق(پیدا) کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں۔*❤️ *#بے_شک* ❤️ 💐 ✍🏻   📩  📤 *ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* *🌹 اردو ادب 📚* 🪀👇🏻 ------------------------------------------➌------------------------------------- *https://chat.whatsapp.com/JztkDG0mXSlBFSDc1kEQ4w* *https://whatsapp.com/channel/0029Va5NdllKLaHfWG6Hxi1j*
Image from 🌹 اردو ادب 📚: *✍🏻22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے،...
❤️ 👍 💚 18

Comments