🌹 اردو ادب 📚
June 21, 2025 at 01:30 AM
*‫اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!* *سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!* *وَعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ!!!* *🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅* *صباح الخير والنور والسرور مرحبا* *صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے* *نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول* *نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف* *المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔* *༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺* *زندگی ایک کھیل ہے جیتو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے اور ہار جاؤگے تو سمجھدار بن جاؤ گے لیکن کامیاب ہونے سے پہلے سمجھدار بننا ضروری ہے یعنی جیتنے سے پہلے ہارنا ضروری ہے۔* *🤲🏻 دُعا ہے اُس ربّ رحیم سے، کہ ہم سب پر رحم فرمائے۔* *🤲🏻 دُعاہے اُس ربّ العزّت سےکہ ہماری عزت کی حفاظت فرمائے۔* *🤲🏻 دُعا ہے اُس ربّ غنی سے کہ ہم سب کو خوب نوازے۔* *🤲🏻 دُعا ہےاُس مُشکِل کشا سےکہ ہماری مُشکلات دور فرمائے۔* *༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺* *💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ* *آمِينْ يارب العالمــــین💧💦*
Image from 🌹 اردو ادب 📚: *‫اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!*   *سلام کا ...

Comments