
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
June 15, 2025 at 08:06 AM
" اچھے اعمال بروں کو مٹا دیتے ہیں ۔
اچھے اعمال کیا ہوتے ہیں دادا ؟ " اُس کا خیال تھا وہ اُسے نماز روزے کا کہیں گے ۔
جن کے بارے میں دل خود کہے کہ وہ اچھے ہیں ۔ ۔ ۔ کسی سے پوچھنا نہ پڑے ۔