
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
June 15, 2025 at 08:07 AM
اے نادان! لوگوں کو دل میں نہیں بسالیتے..
ان سے امیدیں نہیں لگا لیتے..
ان پر اندھا اعتبار نہیں کرلیتے..
ان کے لوٹ آنے کا انتظار نہیں کرتے..
کہ پھر انجام خواری کے سوا کچھ نہیں..!
وقت کا ضیاع.. دل کا نقصان..
روح کے گھاؤ اور بس..!🕊️