🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
June 15, 2025 at 10:01 AM
شیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا: “ہم اس دنیا میں اس لیے نہیں آئے کہ بس جانوروں کی طرح کھائیں، پیئیں اور سو جائیں۔ بلکہ ہم اس دنیا میں اس لیے آئے ہیں کہ آخرت کے لیے سامان تیار کریں۔” ‏[شرح الكافية الشافية في الانتصار للفِرْقَةِ النَّاجية ٤/٣٧٩]

Comments