🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
June 17, 2025 at 07:36 AM
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے
کہ وہ اپنی ساری پلانگ میں کبھی بھی
اپنی موت کو شامل نہیں کرتا.....