🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
June 18, 2025 at 07:10 AM
حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: *”جنت میں سب سے پہلے وہ لوگ جائیں گے جو تنگ حالی اور خوش حالی میں اللہ پاک کی حمد و ثناء کیا کرتے تھے ۔“* [تنبیہ الغافلین ]
❤️ 2

Comments