🌹🌷Way To ALLAH 🕋🫶🏻🥹♥️🫀
June 19, 2025 at 03:06 AM
`خود کو دیکھا کبھی غور سے ؟؟؟`
اللّه نے آپ کو ویسے بنایا جیسے آپ اسے پسند تھے ۔۔۔پھر آپ کا کوئی حق نہیں کہ آپ خود کو نا پسند کریں ۔۔۔آپ کے ہونٹ ناک آنکھیں ویسی ہی ہیں جیسا اللّه نے چاہا ۔۔خود کو دوسروں کے ساتھ مت compare کیا کرو تم پیارے ہو تمہارا قد پیارا ہے ۔۔
اللّه کبھی کسی چیز کو بنانے میں غلطی نہیں کر سکتا کبھی نہیں
اس نے آپ کو بہترین بنایا ہے آپ کو دیکھنے والی آنکھ میں کمی ہو سکتی ہے لیکن آپ خوبصورت ہیں
❤️
1