Allah's Love Seeker
Allah's Love Seeker
June 21, 2025 at 12:27 AM
کبھی کبھی ایسے حالات ہوتے ہیں کہ سب سے ٹوٹ کر اللہ سے جڑنے کے علاوہ کوئی آپشن ہی نہیں ہوتی اور پھر پتا چلتا ہے کہ اگر سب سے نا ٹوٹتے تو اتنی اعلی آپشن کا پتا ہی نا چلتا
Image from Allah's Love Seeker: کبھی کبھی ایسے حالات ہوتے ہیں کہ سب سے ٹوٹ کر اللہ سے جڑنے کے علاوہ کو...

Comments