⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 14, 2025 at 07:53 PM
*✨ایران : 10 کیلو میٹر پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا جشن عید غدیر💚* اس وقت ایران کے دارالحکومت تہران میں سالانہ جشن عید غدیر منعقد ہورہا ہے۔ جس میں عوام ، اداراوں اور انجمنوں کی طرف سے ہزاروں موکب اور سبیلیں لگائی گئی ہیں جبکہ لاکھوں افراد کے لیے مٹھائی اور کھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس سال شہداء سے تجدید عھد کے لیے اس جشن کا نام "ذوالفقار علی" میں تبدیل کردیا گیا ہے۔♥️⚔️🤍 #eideghadeer #tehran #iran
Image from ⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️: *✨ایران : 10 کیلو میٹر پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا جشن عید غدیر💚*  اس ...
❤️ 👍 🙌 🥰 🫀 😍 🤲 ♥️ 514

Comments