
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 19, 2025 at 11:40 AM
🩸 شہادتِ میثم تمّارؓ — زبانِ حق کی قربانی !!
حضرت علیؑ نے حضرت میثم تیمار سے فرمایا تھا :
"میثم! ایک دن آئے گا جب تمہیں علیؑ کے فضائل بیان کرنے کی پاداش میں زبان کاٹ دی جائے گی... مگر تم حق کا دامن نہ چھوڑنا!"
یہ وہ زبان تھی جو فقط علیؑ کا نام لیتی تھی، اور وہی زبان راہِ حق میں قربان ہو گئی۔💔
🚩کربلاوالے🚩

❤️
😢
😭
❤
👍
🥹
🙏
🥺
♥
💔
203