
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 20, 2025 at 03:46 PM
*✨🌙24 زوالحجہ آپ تمام مومنین کو عید مباہلہ مبارک 👑♥️*
#القرآن
*فَمَنْ حَآجَّكَ فِيہِ مِن بَعْدِ مَا جَاءكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْاْ نَدْعُ أَبْنَاءنَا وَأَبْنَاءكُمْ وَنِسَاءنَا وَنِسَاءكُمْ وَأَنفُسَنَا وأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَةُ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ*
ترجمہ : چنانچہ اب آپ کو علم ( اور وحی ) پہنچنے کے بعد جو بھی اس (حضرت عیسٰیؑ ) کے بارے میں آپ سے کٹ حجتی کرے تو کہہ دیجیے کہ آؤ ! ہم اپنے بیٹوں کو اور تمھارے بیٹوں اور اپنی عورتوں اور تمھاری عورتوں اور اپنے نفسوں کو اور تمھارے نفسوں کو بلالیں پھر التجا کریں اور اللہ کی لعنت قرار دیں جھوٹوں پر ،
سورہ آل عمران ۶۱
القرآن
*🚩کربلاوالے🚩*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCpcwZLo4hcEP9V8O35

❤️
❤
♥
👍
🙏
🫀
😮
💐
💗
🥳
210