
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 21, 2025 at 01:41 AM
قرآن میں دیکھ لے يا مباہلہ میں چلا جا،
پنجتنؐ کے علاوہ کوئی سچا ہو تو دکھا دے۔
⚔️
مباہلہ نہ صرف مولا محمدؐ کے لئے ایک تاریخی فتح قرار پایا،بلکہ رہتی دنیا تک آیہ مباہلہ کے ذریعہ یہ بھی واضح ہوگیا کہ اہلبیتؐ سےمراد کون لوگ ہیں
عید مباہلہ نزول آیت تطہیر💕🎉♥️
#عید_مباہلہ

❤️
👍
🙏
24