مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
June 18, 2025 at 02:53 PM
اطلاع عام بھکر پولیس کو انفارم کریں اس بندے نے رحمت بک مارٹ پیالہ چوک بھکر سے موٹر سائیکل چوری کیا ہے کوئی جانتا پہچانتا ہوتو رابطے کرے شکریہ ۔ Bike no AFQ 8581 ہے۔۔ نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا۔۔۔ ایس ایچ او سٹی بھکر انسپکٹر خلاص خان 0302 9898217
Image from مٹھی میانوالی نیوز: اطلاع عام بھکر پولیس کو انفارم کریں اس بندے نے رحمت بک مارٹ پیالہ چوک ...
👍 😂 😢 6

Comments