مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
June 19, 2025 at 03:11 AM
میانوالی میں دور جدید کا سب سے نیچ بندہ وہ ہے جو اپنے مخالف سے خود نہیں لڑتا اپنے جاننے والو کو اور دوسرے لوگو کو سوشل میڈیا پر اور پریکٹیکلی مس گائیڈ کرتا ہے کہ فلاں آپ کا مجرم ہے فلاں نے یہ کیا تھا اس نے یہ کیا تھا اور وہ چاہتا ہے یہ دو اپس میں لڑیں اور میں تماشا دیکھوں اکثر ایک طرف کو ہوا دینے کے ایسے سٹیٹس لگاتا ہے دو مسلمانوں کو لڑا نے میں ہر حد كراس کر جاتا ہے قرآن و حدیث میں اس بندے کو منا فق کہا گیا ہے اور اس کی جگہ جہنم کے سب سے نچلے حصہ میں ہے اگر آپ کو کوئی ایسا کہے تو بلکل یقین نہ کریں بلکہ اس حدیث مبارک کو یاد کریں کہ جب تک آنکھوں سے دیکھ کر اور کانو سے سن کر کر بھی پہلی بار یقین نہ کریں بلکہ تسلی کریں کہ جو دیکھا جا رہا ہے کیا وہ سچ ہے یا نظروں کا دھوکہ ہے ایسے منافقین سے بچ کر رہیں
❤️ 👍 😂 💯 46

Comments