
مٹھی میانوالی نیوز
June 19, 2025 at 05:46 AM
کنٹرول کو کال موصول ہوئی کالر کے مطابق ہرنولی پل پپلاں کے قریب ایک لڑکا لکڑیاں کاٹ رہا تھا اور نہر میں گر گیا اس کو بچانے کے لیے اس کے بھائی اور والد نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی جو کہ وہ دونوں بھی ڈوب گئے ہیں۔بچوں کی والدہ موقع پر موجود تھی جس نے ڈوبتے ہوئے دیکھا ہے۔ ایمرجنسی لوکیشن پر ایمبولنس روانہ کر دی گئی ہے۔
😢
🙏
😞
😮
🤲
🥺
42