
مٹھی میانوالی نیوز
June 19, 2025 at 06:28 AM
*سب سے بڑی خبر*
*راولپنڈی پولیس کے حاضر سروس/ڈسمس افسران و چند وکلاء پر مشتمل خطرناک/چالاک “ہنی ٹریپ گینگ” منظر عام پر آگیا*
*گینگ کے سربراہ مختلف خواتین کے @NadraPak شناختی کارڈز حاصل کر کے اپنے گینگ کی لڑکیوں کی تصاویر لگا پر مختلف افراد پر ریپ مقدمات درج کروا کر پیسے وصول کرتے تھے*
*سب انسپکٹر اظہر گوندل و دیگر پولیس اہلکار تھانوں میں ہنی ٹریپ گینگ کی مقدمات درج کروانے و DNA کروانے میں مدد دیتے تھے*
*تھانہ ائیرپورٹ میں مقدمہ درج؛ تفتیش شروع*

😮
😢
❤️
👍
🖐
😡
😭
✋
💋
🖐️
36