
مٹھی میانوالی نیوز
June 19, 2025 at 11:00 AM
یہ جملہ امان میڈا اللہ اکثر لوگ فنی اور مزاحیہ پوسٹوں پر استعمال کرتے ہیں میری گزارش ہے کہ اس جملے کو استعمال نا کیا کریں اسم جلالت اللہ خالق ارض و سماء کا مبارک نام ہیں جو کہ سارے جہانوں کا پالنے والا ہے اللہ پاک کا نام عزت والا عظمت والا رحمت والا ہیں اس عظیم پاک ذات کا نام اس طرح فنی پوسٹس پر استعمال کرنا بے ادبی کے دائرہ میں آتا ہے ہم مسلمان ہیں اللہ پاک کے نام مبارک کی تعظیم ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا آئیندہ سے توبہ کیجیے اللہ پاک اپنے بندوں کو بڑا بخشنے والا مہربان ہے
❤️
👍
❤
💯
🙏
😢
👏
😍
🫀
😂
297