
مٹھی میانوالی نیوز
June 19, 2025 at 01:02 PM
"زندگیاں بچانے والے خاموش ہیرو! 💉
*مٹھی میانوالی* کی طرف سے ان بھائیوں نے تھیلسمیا کے بچوں کے لیے اپنا قیمتی خون عطیہ کر کے ایک نیکی کی مثال قائم کی
ایک قطرہ خون، ایک نئی زندگی —
یہ جذبہ انسانیت کی معراج ہے۔
سلام ہے ان تمام عظیم لوگوں کو جو بغیر کسی لالچ کے دوسروں کے لیے جیتے ہیں۔
#خون_عطیہ_کریں #انسانیت_زندہ_باد
#مٹھی میانوالی _بلڈ_ڈونیشن
عباسی
03039043783
03137766857

❤️
👍
❤
🌹
♥
🍓
💚
64