
مٹھی میانوالی نیوز
June 20, 2025 at 03:23 AM
صبح صبح افسوس ناک خبر
رات جو عیسیٰ خیل میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوئے تھے ان میں سے ایک راہ گیر فوت ہو گیا مقتول کے دو بچے تھے چائے پینے ہوٹل پر آیا تھا اللّه جنت دے
😢
🙏
🤲
😭
❤️
😂
💔
😮
🥺
127