مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
June 20, 2025 at 04:06 PM
*فیصل آباد میں بیٹا پیدا نہ کرنا خاتون کیلئے جرم بن گیا،جڑانوالہ تھانہ سٹی کے علاقہ میں دن رات کے طعنوں سے تنگ خاتون کی خودکشی کی کوشش خاتون نے اپنی تین کم سن بیٹیوں سمیت نہر گوگیرہ برانچ میں چھلانگ لگا دی،ریسکیو کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر چاروں کو بحفاظت نکال لیا-بچیوں کی شناخت 7 سالہ تحمین، 5 سالہ ذویہ اور 3 سالہ نور کے ناموں سے ہوئی-38 سالہ کرن کو پولیس نے حراست میں لے لیا، ریسکیو-بیٹا پیدا نہ ہونے کی وجہ سے شویر اور سسرالی طعنے دیتے تھے، خاتون-بچیوں کو تیار کیا اور ننھیال لیکر آنے کا کہا اور نہر میں چھلانگ لگائی، دو نوجوانوں نے چاروں کو نہر سے بحفاظت نکالا* اللہ تعالی کی رضا پر راضی ہونا چاھیے ۔ کتنے ایسے لوگ ہیں جن کے بچے بالکل پیدا نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی رب کی رضا پر راضی ہے اور دوسری بات اس مرد میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ بیٹا پیدا کر سکے اور قصور عورت کا بن جاتا ہے
😢 ❤️ 👍 🙏 😭 💔 🤲 💯 😂 89

Comments