مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
June 20, 2025 at 04:24 PM
پنجاب کہاں کہاں بارش ہوگی 👇👇⛈️⛈️⛈️ بالائی_وسطی_پنجاب راولپنڈی اسلام آباد #اٹک #پنڈیگھیب #کلرسیداں واہ کینٹ #ٹیکسلا حسن ابدال #گوجرخان #چکوال #گجرات #گجرانوالہ #جہلم #سیالکوٹ نارووال پسرور ظفروال منڈی بہاوالدین حافظ آباد ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ #لاہور ننکانہ صاحب میانوالی خوشاب تلاگنگ سرگودھا بھیرہ بھابھرہ چنیوٹ نورپورتھل فیصل آباد دیپالپور چونیاں میں طوفانی بارشوں کا امکان جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں اس دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان #آزادکشمیر مظفرآباد #نیلم #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ #دھیرکوٹ پلندری برنالہ ڈڈیال #میرپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان،، کل رات سے 23 جون کی شام تک وقفے وقفے آن حصوں میں موسلا دھار بارش متوقع ہوگی ،
❤️ 👍 🤲 😢 😂 🙏 37

Comments