مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
June 20, 2025 at 07:03 PM
,*بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* *👈🏻🌙 24 ذی الحج 1446 ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 21 جون 2025 عِیسَوی* *👈🏻☀️ 08 ھاڑ 2082 بکـــــرمی* *👈🏻🌍 بــروز ہفتہ* اسلام کے کل پانچ ارکان ہیں : ا عقائد، ۲ - آداب، ۳- عبادات، -۴- معاملات، ۵- عقوبات (سزائیں) ⚫ عقیدے پانچ ہیں: ا۔ اللہ تعالیٰ پر ایمان کا عقیدہ ۲۔ نبیوں رسولوں پر ایمان کا عقیدہ ۳۔ فرشتوں پر ایمان کا عقیدہ ۴- آسمانی کتابوں پر ایمان کا عقیدہ ۵ آخرت پر ایمان کا عقیدہ ⚫ آداب یہ ہیں: ۱۔ اخلاق ۲ - سیاست ( دیکھ بھال ۳ - معاشرت (رہن سہن) ⚫ عبادات پانچ ہیں: ١ نماز، ۲ روزه، ۳ حج، ۴- زکوة، ۵- جہاد ⚫ معاملات پانچ ہیں: اس مالی معاوضات (لین دین) ۲- مناکحات ( نکاح ، شادی) مخاصمات ( لڑائی جھگڑے) ۴- ترکات ) وراثت) ۵- امانات (امانتیں) ⚫ عقوبات() پانچ ہیں: احد زنا ۲- حد سرقہ (چوری) ۳- حد قصاص (قتل) ۴ - حد قذف ( تهمت) ۵ - حد شرب ( شراب نوشی )
❤️ 👍 🌸 27

Comments