
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
June 16, 2025 at 09:55 AM
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
*سلسلہ انعامی سیرت سوالات*
آج سے شروع ہو رہا ہے ان شاءاللہ تعالیٰ۔
دس دن مسلسل درست جواب دینے والے تین افراد کو بذریعہ قرعہ اندازی انعامات دیے جاتے ہیں۔ انعامات میں کتب یا نقدی کے علاؤہ شاندار گفٹس شامل ہیں۔
*شرکت کے لیے ان ہدایات کو لازمی پڑھ لیں۔*
(ہدایات برائے سلسلہ سیرت سوال و جواب)
*١:-* کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد جواب خود لکھ کر بھیجا کریں،کسی دوسرے سے کاپی پیسٹ یا چیٹ جی پی ٹی سے ہرگز ہرگز نہ لکھوائیں۔
*٢:-* جواب اردو میں لکھیں،ٹائپ کر کے یا کاغذ پر لکھ کے تصویر بنا کر بھی بھیج سکتے ہیں۔
*٣:-* جوابی میسج کی پہلی سطر میں اپنا نام، شہر اور سوال نمبر لازمی لکھیں۔ (بغیر نام بھیجے قرعہ اندازی میں کیسے شامل ہو سکتے ہیں؟)
*٤:-* خواتین اپنے نام کے بجائے اپنے والد یا شوہر وغیرہ کی طرف اپنی نسبت لکھیں۔مثلاً: بنتِ فلاں یا زوجۂ فلاں۔
*٥:-* جواب صرف مدرسہ کے اس نمبر پر بھیجیں۔(03042716650)
دوسرے نمبر پر آنے والے جوابات کالعدم شمار ہونگے۔
*٦:-* جوابات بھیجنے کا وقت سوال بھیجنے کے اگلے دن دوپہر 2 بجے تک ہے۔
*٧:-* جواب صرف سوال میں ذکر کردہ کتاب سے اخذ کریں، اور متعلقہ کتاب اوپر دیے گئے نمبر پہ طلب کریں۔
الداعی الی الخیر: *(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
نوٹ: شرکت کے لیے درج ذیل گروپ جوائن کریں، اور لنک شیئر بھی کریں یا خود *'ایڈ ممبرز'* کے آپشن سے لوگوں کو گروپ میں شامل کریں۔۔
*گروپ#1:*
https://chat.whatsapp.com/BOZDT0EOexZCgbrnfKMZVg
*گروپ#2:*
https://chat.whatsapp.com/LeMXkmTPekbHfb6jLA1Ws1
*واٹس ایپ چینل:*
https://whatsapp.com/channel/0029VafoPsMLdQeabDTvgn1k
❤️
👍
🫀
14