Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
June 18, 2025 at 12:02 PM
۲۱ ذوالحجۃ،١٤٤٦ ھ،بدھ بسم اللهِ الرحمٰن الرحیم (گزشتہ سوال "سلسلہ نمبر :۱۷، سوال نمبر :۲" کا درست جواب) `اعجاز قران کی پہلی وجہ:` حضرت موسی علیہ السلام کے زمانہ میں سحر (جادو) کا چرچا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو عصا اور یدِ بیضا کا معجزہ عطا فرمایا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں طِب کا زور تھا حق تعالیٰ نے ان کو شفائے مرضیٰ اور إحیاءِ موتیٰ کا معجزہ عطا فرمایا اور ہمارے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے عہد کرامت مہد میں فصاحت و بلاغت کا چرچا تھا عرب لوگ اپنے سوا تمام ممالک کو عجم یعنی گونگا کہتے تھے اور اب بھی کہتے ہیں۔بس سب سے بڑا معجزہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو قرآن کریم کا عطا کیا جس کی فصاحت اور بلاغت اور سلاست اور دل آویزی اور لطافت کے مقابلہ سے بڑے بڑے فصیح و بلیغ عاجز رہے اور یہی معجزہ کی تعریف ہے کہ جس کے مقابلہ سے دنیا عاجز اور درماندہ ہو۔ (از: سیرتِ مصطفیٰ،مصنفہ: کاندھلوی رح،ج:۲،ص:٥٤٣،طبع: الطاف اینڈ سنز) (درست جوابات دینے والے 51 افراد کے نام) محمد یوسف ظفر محمد احمد بنت ریاض الحسن اخت عمر طوبیٰ علی کاشف ابراہیم بنت عزیر اخت نوشاد زوجہ عارف اخت اسامہ محمد معاذ بن نوازش بنت امین نایاب کراچی (ان کا جواب کل بھی درست تھا) محمد شیرین اسامہ بن مظفر بنت قاضی محمد ارشد الحسینی عبداللہ بن مسعود بنت محمد علی ام ابراہیم بنت عزیر بنت عبد الرشید بٹ محمد عزیر بنت عاشق حسین بنت عبدالجبار عارج ندیم بنت بشارت بنت عبدالسلام یوسفی ام خولہ بنت رفیق علی حمزہ ام حریث حمیرہ اسلم رضوان غنی بنت خالد بنت محمد رفیق کراچی ام محمد محمد حسن معاویہ بنت انوار احمد قریشی بنت محمد تصدق حسین شہیر احمد بنت حنیف بنت علی حنفی ریان احمد بنت ریاض عبید اللہ بنت امداد اللہ (ان کا جواب کل بھی درست تھا) حضرت علی شاہ زوجہ فرحان احمد (ان کا جواب کل بھی درست تھا) بنت عبدالرحمٰن بنت محمد علی بنت محمد اسماعیل (تقبّلھم اللّٰه تعالیٰ)
❤️ 👍 💓 17

Comments