
𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
June 12, 2025 at 10:27 AM
`وزیرتعلیم کی پریس کانفرنس👇`
✅سالانہ امتحانات کا ڈھانچے کو تبدیل کرنے جا رہا ہوں
✅سرکاری سکولوں کے بچے بہت قابل ہیں
✅پراٸیوٹ مافیا کو من مانی نہیں کرنے دوں گا
✅اس دفعہ تھوڑی سی نقل کو روکنے کی کوشش کی تو سرکاری سکولوں کے بچے پوزیشن لینے لگ گٸے.
پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نےمحکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کردیں،صوبے کے 35 ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات ہوں گے،ہیڈ ماسٹرزکو دس ہزار روپےاضافی معاوضہ دیا جائےگا۔
وزیرتعلیم کا کہنا ہےکہ کئی سالوں سےاسکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرزتعینات نہیں ہوسکے،مستقل ہیڈماسٹرزکی تعیناتی سےتعلیمی صورتحال بہتر ہوگی۔
❤️
👍
3