
𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
June 13, 2025 at 07:21 AM
غربت کا مارا عیسیٰ پاکستان سے دبئی کمانے پہنچا،
ترقی کرتے کرتے بڑا بزنس مین بن گیااور دفتر آسمان کو چھوتی اونچی عمارت میں لے لیا۔
بوڑھے باپ کی یاد آئی تو اسے وزٹ ویزا بھیج کر بلوایا، ڈرائیور کو نشانی بتا کر ایئرپورٹ لینے بھیجا
باوردی ڈرائیور چمچماتی لمبی کار میں ایئرپورٹ سے لایا،دفتر والی بلڈنگ میں لگی شیشے والی لفٹ میں سوار کرا کے اوپر لیجانے لگا
پہلی بار لفٹ میں سوار بوڑھا خوفزدہ باہر کے مناظر دیکھنے لگا
ساتھ والی عمارتیں نیچے رہ گئیں۔ بادل بھی نیچے رہ گئے تو خوف سے نکلتی جان کے ساتھ ڈرتے ڈرتے ڈرائیور سے پوچھا:
*وے پتر! مینوں کیڑھے عیسیٰ کول لےکے چلا ایں؟”*
🙂🤭
😂
🤭
5