
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
June 17, 2025 at 01:30 PM
#امتحانی_درست_جوابات
_السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ_۔۔۔
_طالبات عزیزات_۔۔
⭕️ درج ذیل تفصیلات کا بغور مطالعہ کریں۔۔
1️⃣ تعلیمی سال 2024-25 کے *امتحانات فصل دوم (دوسرا سمسٹر) کے 🔖 درست جوابات* سے مطلع ہونے کی خاطر
❇️دو دن *(بروز منگل - بدھ 17-18 جون 2025) ❇️*
کے لئے امتحانی ویب سائٹ کھولی جائے گی۔
2️⃣ *مراجعت (Review)* کرنے کا وقت *صرف 3 گھنٹے (شام 6 سے 9 بجے تک) ہوگا* ۔
3️⃣ *جوابات کی مراجعت (Review)* کے لئے امتحانی ویب سائٹ پر ہر سبجیکٹ کے فولڈر میں نمبرز کے ساتھ *(جائزہ) Review* بٹن پر کلک کیجیے جیساکہ اوپر دی گئی تصویر میں موجود ہے۔
4️⃣ اگر کوئی طالبہ کسی امتحانی سوال سے متعلق اعتراض کرنا چاہتی ہیں تو *اس مکمل سوال کو اپنے پاس (سکرین شاٹ یا کسی بھی ذریعے سے) محفوظ کرلیں* ۔
5️⃣ اعتراض کرنے کے لئے اعتراضات فارم میں اس *معین سوال کو بعینہ انھیں الفاظ میں لکھ کر بھیجیے*۔
🔴 _نوٹ:۔ تمام اوقات پاکستانی وقت کے مطابق ہیں_۔۔
===================================
_تمام میسجز و اعلانات غور سے مطالعہ کیجیے۔_
شکریہ
ادارہ
*النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین*

🙏
👍
4