النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
June 17, 2025 at 01:30 PM
#اعتراض_فارم _سلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ_ _طالبات عزیزات_..... *📌اعتراض فارم سے متعلق درج ذیل ہدایات کا بغور مطالعہ* کریں۔ 1️⃣ سوالات سے متعلق *اعتراض فارم* کو طالبہ خود پًر کرے۔ 2️⃣ اعتراض فارم *ویب سائٹ پر آن لائن* موجود ہے طالبات سے التماس ہے کہ دقت سے اپنا فارم پًر کریں۔ 3️⃣ اعتراض فارم *3 دن (منگل تا جمعرات 17 تا 19 جون 2025 )* تک کھلا رہے گا۔ 4️⃣ *علمی اعتراضات* ہی قبول کیے جائیں گے جن کی تفصیلات آن لائن فارم میں درج ہیں۔ ⭕️ *آن لائن فارم پر کرنے کی شرائط و طریقہ کار* : 🔹 طالبہ اپنا *مکمل نام* درج کرے۔ 🔹 یونیورسٹی کی طرف سے دیا گیا *یوزرنیم* درج کرے۔ 🔹 جس *مضمون* میں اعتراض کرنا چاہتی ہے اس کو اختیار کرے۔ 🔹 جس سوال میں اعتراض ہے اس *سوال کو بعینہ فارم میں لکھے۔*۔ 🔹دی گئی *اعتراض کی نوعیت* کو اختیار کرے۔جیساکہ - سوال امتحانی کورس سے باہر سے تھا. ۔ سوال یا جوابات کے آپشنز میں کمپوزنگ کی غلطی تھی۔ ۔ دئیے گئے آپشنز میں سے ایک سے زیادہ درست جواب تھے۔ ۔ سوال یا جواب کے آپشنز علمی اعتبار سے ہی غلط ہیں۔ 🔹 اعتراض کو *مختصر انداز* میں بیان کریں۔ 🔹 آخر میں "*اعتراض بھیجیے*" پر کلک کریں۔ 🔴 *اہم بات۔* 1 ۔ طالبہ ایک سوال سے متعلق *ایک ہی اعتراض* کر سکتی ہے۔ یعنی ایک اعتراض سے متعلق *ایک ہی فارم پر کریں۔تکرار نہ کریں*۔ 2 ۔ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی آن لائن فارم پر کریں۔ 3 ۔ یونیورسٹی کی طرف سے دی گئی *ہدایات کی خلاف ورزی کی صورت میں فارم رد کر دیا جائے گا*۔ 4 ۔ صرف *آن لائن فارم کے ذریعے بھیجا گیا اعتراض ہی قبول کیا جائے گا*۔واٹساپ یا ٹیلیگرام یا کسی بھی دیگر ذریعے سے بھیجا گیا اعتراض رد کر دیا جائے گا۔ 🔴 *آن لائن فارم کا لینک* https://unhew.org/ur/aitraaz ============================ _۔ تمام میسجز و اعلانات غور سے مطالعہ کیجیے۔_ شکریہ ادارہ *النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین*
👍 🙏 ❤️ 7

Comments