Muhammad Farooq Awan (MPA)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 15, 2025 at 11:09 AM
                               
                            
                        
                            رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی شاہراہ بھٹو کے دوسرے فیز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ صاحب نے شاہراہ بھٹو کے دوسرے فیز ( شاہ فیصل تا قائد آباد) کا افتتاح کیا۔
https://www.facebook.com/share/v/16Yz4D3E3N/?mibextid=wwXIfr
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        4