
Muhammad Farooq Awan (MPA)
June 18, 2025 at 06:56 AM
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان پوسٹ بجٹ سیشن 2025-26 کے موقع پر سندھ اسمبلی میں وزیر اعلی سندھ جناب سید مراد علی شاہ صاحب سے کورنگی کے مسائل اور ان کے مستقل حل سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔
https://www.facebook.com/share/p/15VmQNWALC/?mibextid=wwXIfr
❤️
5