Muhammad Farooq Awan (MPA)
Muhammad Farooq Awan (MPA)
June 20, 2025 at 03:13 PM
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان پر پوسٹ بجٹ سیشن 2025-26 کے دوران تعصب زدہ اپوزیشن ارکین کی جانب سے بلاجواز نامناسب الفاظ کی ادئیگی اور جھوٹا پروپگنڈا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے پہلے بھی سندھ میں تعصف اور نفرت کو فروغ دے کر یہاں بندوق اور بوری بند کلچر کی سیاست کی لیکن اب عوام نفرت پرستوں کی سیاست کو سمجھ چکی ہے اب سندھ بلخصوص کراچی میں نفرت یا الزام تراشی کی سیاست نہیں چلے گی اب یہاں نفرت اور بوری بند سیاست کی جگہ تعمیر و ترقی، خوشحالی اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کی سیاست ہو گی جو صرف پاکستان پیپلز پارٹی کرتی ہے https://www.facebook.com/share/v/1FPDXvp7Q7/?mibextid=wwXIfr
❤️ 2

Comments