
Balochistanjobs.com
June 17, 2025 at 10:32 AM
📢 *محکمہ سماجی بہبود رخشان زون میں آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: 29
📅 آخری تاریخ:: 06 جولائی 2025
محکمہ سماجی بہبود بلوچستان رخشان زون کے زیل اضلاع میں گریڈ 01 تا 15 کی مختلف خالی آسامیوں جس میں (انسٹرکٹر، سوشل ورکر، ٹیچر) سمیت اور بھی مختلف آسامیوں کو پر کرنے کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
مزید معلومات و اپلائی کرنے کےلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://balochistanrozgar.com/job/social-welfare-deprtment-rakshan-jobs-2025/
ہمارے WhatsApp چینل سے جڑیں اور بروقت بلوچستان جابز کی معلومات حاصل کریں 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

❤️
👍
😢
4