
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 14, 2025 at 07:57 PM
*𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋*
*🔌 اہم اطلاع: شیر پاؤ کالونی بجلی کی عارضی بندش*
ہلال پاکستان کے علاقے میں لوڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے چھوٹی پی ایم ٹی ہٹا کر بڑی پی ایم ٹی لگائی جا رہی ہے۔
اس کام کے باعث بجلی کی بحالی میں کچھ تاخیر ہو سکتی ہے، تاہم بہتری کے لیے یہ تبدیلی ناگزیر ہے۔
😢
❤️
🫡
5