
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 15, 2025 at 05:14 AM
*اطلاع عام*
میں اس وقت خیبر پختونخوا کے علاقے صوابی جدون کی جانب سفر پر روانہ ہو چکا ہوں۔ فی الحال نیٹ ورک کا مسئلہ ہے، اس لیے اپڈیٹس میں وقفہ ہو سکتا ہے۔ انشاءاللہ منزل پر پہنچتے ہی *مائی کراچی 91 نیوز* پر آپ کو مسلسل اپڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ خیر و عافیت سے پہنچائے۔ آمین۔
👍
❤️
🤲
❤
😍
🤍
83