
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 17, 2025 at 11:18 AM
*پاکستان کے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کو فوربس کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست میں شامل کرلیا گیا* ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ شائع ہونے والی فوربس کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست برِاعظم میں کھیلوں اور تفریح کے میدان میں ابھرتے ہوئے ستاروں کو نمایاں کرتی ہے۔
گزشتہ روز اسپاٹ لائٹ گروپ میں ارشد ندیم کے نام کی باضابطہ تصدیق کی گئی ہے

❤️
🖕
2