
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 18, 2025 at 08:55 PM
*🛑 دوستوں! آج کی پوسٹ میں 84 ہیڈ لائنز ہیں، سب سے زیادہ محنت اس پوسٹ پر اور سب سے کم ری ایکٹ ہیڈ لائنز پر، اگر اس پوسٹ پر 100 ری ایکٹ نہ آئے تو کل سے یہ سلسلہ بند کردیں گے🙏🏻🙏🏻*
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑.
( ✒️ رپورٹ فاروق احمد کراچی )
🛑 *18 جون 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ایر_ان کی دشمن کیخلاف جوابی کارروائی، میزائل اس را_ئیل پہنچنے پر سائرن بجنا شروع
🚨 (2) وسطی اس را_ئیل سمیت دیگر علاقوں میں الرٹ جاری
🚨 (3) جن علاقوں میں سائرن بجیں، شہری فوری طور پر بم شیلٹرز (پناہ گاہوں) میں چلے جائیں اور مزید ہدایات تک وہیں رہیں، اس را_ئیلی افواج
🚨 (4) اس را_ئیل میں خوف کا سایا، ایر_انی میزائل حملوں کے دوران ایک بس عمارت سے جا ٹکرائی
🚨 (5) اس را_ئیل کی تہران میں ہلال احمر، داخلی سلامتی کے ہیڈکوارٹر، وزارت دفاع کی عمارتوں پر وحشیانہ بمباری
🚨 (6) ایر_ان میں موساد کا ڈرون مرکز اور 8 جاسوس پکڑے گئے
🚨 (7) ایر_ان اس را_ئیل جنگ کے 6 دن بعد ایر_ان سے پہلی بار 3 طیاروں نے اڑان بھری، سرکاری بھی شامل
🚨 (8) ایر_ان کی جانب سے ایٹم بنانے کی کوشش کا کوئی ثبوت نہیں ملا، عالمی جوہری توانائی ایجنسی
🚨 (9) ایر_ان کی اس را_ئیلی حملے میں سپریم_لیڈر آیت اللہ علی خامنہ_ای کے گھر کو نشانہ بنانے کی تردید
🚨 (10) فیکٹ چیک: پاکستان میں ایر_انی سرحد کے قریب امریکی پروازوں کا وائرل فلائٹ میپ جعلی ہے
🚨 (11) امن یا جنگ، فوج ٹرمپ کے کسی بھی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہے، امریکی وزیر دفاع
🚨 (12) کسی ایر_انی عہدیدار نے کبھی وائٹ ہاؤس میں جانے کا نہیں کہا، ایر_ان نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی
🚨 (13) ایر_ان نے اس را_ئیلی جاسوسی نیٹ ورکس کو کاری ضرب لگادی ہے، ایر_انی پولیس چیف
🚨 (14) پاک بحریہ کا سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچانے کیلئے کامیاب ریسکیو آپریشن
🚨 (15) ایر_ان نے اب تک 400 بیلسٹک میزائل، ایک ہزار ڈرون سے جوابی حملہ کیا ہے، اس را_ئیلی فوج
🚨 (16) امریکی شہریوں کی اکثریت نے ایر_ان کیخلاف جنگ میں مداخلت کی مخالفت کر دی، سروے
🚨 (17) ’میں شاید کروں یا شاید نہ کروں‘ ٹرمپ کا ایر_ان کیخلاف جنگ میں شرکت کے سوال پر گول مول جواب
🚨 (18) ایر_ان کا بہت جلد اس را_ئیل کے دو پائلٹس کی تصویریں جاری کرنے کا اعلان
🚨 (19) ایر_ان کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، امریکی فوجی کارروائی کے سنگین اور ناقابل تلافی نتائج ہونگے، خامنہ_ای
🚨 (20) اس را_ئیلی فضائیہ کا کرمان شاہ ایئربیس پر 5 ایر_انی AH-1 ہیلی کاپٹرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (21) فیلڈ مارشل اور ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکا تعلقات میں بہتری کی جانب مثبت قدم ہے، بلاول بھٹو
🚨 (22) عطا آباد جھیل میں مبینہ سیوریج کا گندہ پانی ڈالنے پر ہوٹل پر 15 لاکھ روپے جرمانہ
🚨 (23) اقوام متحدہ ذمہ داری نبھانے میں ناکام، مغربی ممالک کی دوہری پالیسی ہے، ایر_انی مندوب
🚨 (24) ’دجالی بزدلوں کی پناہ گاہوں کو لرزا کر رکھ دیا‘، پاسداران_انقلاب کا اس را_ئیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
🚨 (25) مسلسل ایر_انی حملوں سے اس را_ئیل کے دفاعی ’ایرو‘ میزائل انٹرسیپٹرز کی مقدار کم ہو رہی ہے: امریکی اخبار
🚨 (26) ایر_ان نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا اس را_ئیلی ڈرون مارا گیا
🚨 (27) اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کا ایر_انی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ
🚨 (28) اس را_ئیلی افواج نے محفوظ پناہ گاہوں کے قریب کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی، اسکول تا حکم ثانی بند
🚨 (29) ایر_انی حملوں کا خوف، اس را_ئیلیوں نے زیر زمین شیلٹرز میں مستقل ڈیرے ڈال لیے
🚨 (30) اس را_ئیل کو میزائل دفاعی نظام ’ایرو‘ کی کمی کا سامنا
🚨 (31) اگر ایر_ان مذاکرات کی میز پر نہ آیا تو امریکا اسکا جوہری پروگرام تباہ کرسکتا ہے: جرمن چانسلر
🚨 (32) ایر_ان پر حملے کے فوری بعد ’اس را_ئیلی عجائب گھروں نے نوادرات کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا تھا‘
🚨 (33) سینیٹ اجلاس میں اس را_ئیل کے ایر_ان پر حملے کی شدید مذمت
🚨 (34) ایر_ان کا اس را_ئیل کے پانچویں ایف-35 لڑکا طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ
🚨 (35) اس را_ئیل کا ایر_ان کے فردو جوہری پلانٹ کو تباہ کیے بغیر حملے نہ روکنے کا اعلان
🚨 (36) روس کا امریکا کو ایر_ان کیخلاف اس را_ئیل کی براہ راست فوجی امداد سے باز رہنے کا انتباہ
🚨 (37) ایر_ان نے صوبہ اصفہان میں اس را_ئیل کا جدید ’ہرمس‘ ڈرون طیارہ مار گرایا
🚨 (38) ایر_انی میزائلز کا خوف، اس را_ئیلی ملک چھوڑ کر بھاگنے لگے
🚨 (39) ایر_ان-اس را_ئیل جنگ رکوانے کیلئے عالمی برادری فوری اقدامات کرے، وزیراعظم شہباز شریف
🚨 (40) جی 7 اجلاس، کینیڈا میں سکھوں نے مظاہروں سے استقبال کرکے مودی کو عالمی رہنماؤں کے سامنے رسوا کردیا
🚨 (41) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایک ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پاگیا
🚨 (42) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ظہرانے میں شرکت کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
🚨 (43) پاکستان کے آرمی چیف ملک کی بااثر شخصیت ہیں، جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا: ٹرمپ
🚨 (44) میں پاکستان کو پسند کرتا ہوں، وہاں کے لوگ بھی بہت اچھے ہیں؛ ڈونلڈ ٹرمپ
🚨 (45) کراچی: گارڈن رام سوامی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، علاقہ مکینوں کا کے الیکٹرک دفتر کے باہر دھرنا
🚨 (46) مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے مولانا اسجد الرحمٰن کو اغواء کرنے کی کوشش، واقعے کا مقدمہ درج
🚨 (47) سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان
🚨 (48) کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض انتقال کرگیا
🚨 (49) کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا
🚨 (50) راولپنڈی: شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلاکر زیادتی کرنیوالے ملزم کو 25 سال قید کی سزا
🚨 (51) ایف بی آر کو نان فائلرز کو زبردستی رجسٹر کرنے کا اختیار مل گیا
🚨 (52) جیکب آباد: ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں
🚨 (53) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
🚨 (54) بھارتی گجرات میں موسلا دھار بارشیں، حادثات میں 18 افراد ہلاک
🚨 (55) 18 سے 22 جون تک ہیٹ ویو کا خطرہ ہے: این ڈی ایم اے کا انتباہ
🚨 (56) سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 245 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے ہوگئی
🚨 (57) کراچی: شاپنگ سینٹر میں آگ پر قابو پالیا گیا، 150 دکانیں متاثر، 60 قرآن شریف صحیح حالت میں برآمد
🚨 (58) کریم کا 18 جولائی سے پاکستان میں اپنی سروس بند کرنے کا اعلان
🚨 (59) خیبرپختونخوا : ڈاکٹروں کی اسامیوں کیلئے تحریری امتحان میں 81 فیصد امیدوار فیل
🚨 (60) بجٹ گمراہ کن اور فراڈ ہے، عوام کے گلے پر چھری پھیری گئی، عمر ایوب خان
🚨 (61) اسلام آباد کے ریڈ زون میں ٹیکسی کا ٹائر پنکچر ہوگیا تو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ٹیکسی کا ٹائر خود تبدیل کردیا
🚨 (62) کراچی میں کانگو وائرس سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ
🚨 (63) ریاست کسانوں کے لیے سوتیلی ماں بن چکی ہے، صدر کسان اتحاد
🚨 (64) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز، تقریر مکمل نہ کرپائیں
🚨 (65) پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کو ختم کرنے کیلئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مالیاتی اسکیم کی منظوری
🚨 (66) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے طلبہ کو ایر_ان میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا
🚨 (67) پیرس ائیر شو: پاک چینی دوستی کی پہچان جے ایف 17 تھنڈر میں شرکا کی گہری دلچسپی
🚨 (68) راولپنڈی: نان کسٹم اشیا کیخلاف آپریشن کے دوران ملزمان کا ایف بی آر ٹیم پر جان لیوا حملہ
🚨 (69) ججز ٹرانسفر، سنیارٹی کیس: 14 جج چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ جج سپریم کورٹ
🚨 (70) چینی کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وفاقی وزیر
🚨 (71) خوشخبری، پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلیے پروازوں کا آغاز کردیا
🚨 (72) ججز طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں، جسٹس منصور کا عدلیہ سے متعلق اہم فیصلہ
🚨 (73) بیرون ملک جیلوں سے 18500 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کا انکشاف
🚨 (74) وفاقی حکومت کا اسلام آباد کیلئے دہلی طرز کا نیا نظام حکومت متعارف کرانے کا منصوبہ
🚨 (75) پاکستان بھر میں 49 لاکھ سے زائد ’موبائل سمز‘ بند کرنے کی کارروائی کا آغاز
🚨 (76) وفاقی بجٹ میں سندھ کو نظر انداز کرنے پر پیپلز پارٹی برہم
🚨 (77) مودی نے ٹرمپ سے کہا ہے بھارت پاکستان سے تنازع پر کبھی ثالثی قبول نہیں کریگا، وکرم مسری
🚨 (78) کراچی کی 20 سڑکوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد
🚨 (79) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم پیش رفت، نئے نظام کا ڈرافٹ تیار
🚨 (80) پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانا اولین ترجیح ہے، صدرِمملکت
🚨 (81) پاکستان نے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
🚨 (82) عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی واپسی کا عمل شروع کردیا گیا
🚨 (83) کراچی میں پلاسٹک کے شاپرز کے استعمال اور فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن، 12 ٹن تھیلے ضبط
🚨 (84) ایر_ان کو بتا دیا، اب بہت دیر ہوچکی بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں، ٹرمپ
👍
❤️
🙏
❤
🌹
💪
😂
😮
🤣
56