𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 19, 2025 at 06:22 AM
*کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ کے قریب تیز رفتاری سے آنے والا ڈمپر بے قابو ہو کر ایک کار پر الٹ گیا* ، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ڈمپر کے نیچے آ کر گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی، گاڑی میں ایک خاتون مزید پھنسی ہوئی تھی جسے نکالا لیا گیا، ڈرائیور محفوظ رہا، گاڑی میں 4 افراد سوار تھے
Image from 𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋: *کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ کے قریب تیز رفتاری سے آنے والا ڈمپر بے ...
😢 2

Comments