𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 19, 2025 at 08:08 AM
*𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋* *امریکا نے غیر ملکیوں کیلئے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی* ۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا کہ غیرملکی اسٹوڈنٹس ویزہ کیلئے درخواست دے سکیں گے،طلبا کودرخواست کےساتھ ویزہ حکام کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی دینا لازمی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دنیا بھر میں سفارتخانوں،قونصل خانوں کونئی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔

Comments