Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
June 16, 2025 at 06:26 AM
عظمتِ صحابہ کے علمبردار اور ردِّ شیعیت کے لیے کام کرنے والے مشہور عالم دین حضرت مولانا عبدالعلیم فاروقی رحمۃ اللہ علیہ (ولادت: 1948ء، وفات: 2024ء) نے اپنے اس بیان میں صراحت کے ساتھ فرمایا کہ ایران دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔ اور ساری دنیا میں سب سے زیادہ اہلِ سنت مسلمانوں کو ایران میں پھانسی دی گئی ہے۔ حضرت مولانا مرحوم نے خمینی کے بارے میں فرمایا کہ اس ظالم نے لکھا کہ ہم مکہ اور مدینہ میں راج کریں گے، اور ابوبکر و عمرؓ کو قبروں سے نکال کر سزا دیں گے، اور اُمّ المؤمنین حضرت عائشہؓ کو بھی قبر سے نکالیں گے اور ان کو رجم کی سزا دیں گے، زنا کی سزا دیں گے۔ استغفراللہ، استغفراللہ۔ ایران کے بارے میں 90 فیصد مسلمان، جن میں علمائے کرام بھی شامل ہیں، زبردست غلط فہمی کا شکار ہیں۔ حضرت مولانا منظور نعمانی رحمۃ اللہ علیہ (ولادت: 1905ء، وفات: 1997ء) نے ایران، خمینی اور شیعیت کے بارے میں زبردست تحقیقی اور علمی کتاب تصنیف فرمائی تاکہ مسلمان ایران، خمینی اور شیعیت کی اصل حقیقت سے واقف ہو سکیں۔ ایران میں روافض کی حکومت ہے، بہت ہی کم تعداد میں اہلِ سنت مسلمان رہتے ہیں، جن پر ایرانی حکومت کی طرف سے بہت سی پابندیاں ہیں اور ان کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تمام صحابہ کرامؓ کو ایران "مسلمان" تسلیم نہیں کرتا، بلکہ ایران میں صحابہ کرامؓ کی گستاخیاں کی جاتی ہیں۔ درجنوں ایسے ویڈیوز موجود ہیں جن میں یہ دکھایا گیا ہے کہ ایران کے مختلف شہروں میں روافض اپنی مجلسوں میں صحابہ کرامؓ کو گالیاں دیتے ہیں۔ 2020ء میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ایرانی حکومت کی دعوت پر ایران تشریف لے گئے تھے۔ ایرانی پارلیمنٹ میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے ڈیڑھ گھنٹے تک صحابہ کرامؓ کے فضائل و مناقب پر زبردست بیان دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود روافض نے بار بار گھنٹی بجا کر آپ کو بیان سے روکنے کی کوشش کی، لیکن آپ برابر بولتے رہے۔ اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے بالکل صراحت کے ساتھ فرمایا کہ صحابہ کرامؓ کے ساتھ آپ ایرانیوں کا رویہ بالکل غیر اسلامی اور زبردست گمراہ کن ہے، آپ لوگ اس حرکت سے توبہ کریں، یہی آپ کے لیے بہتر ہے۔ جلیل القدر صحابی، خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کے قاتل ابو لؤلؤ فیروز کا مزار آج بھی ایران کے ایک شہر کاشان میں موجود ہے۔ اس مزار کی پوری تفصیلات انٹرنیٹ پر موجود ہیں، آپ گوگل پر سرچ کریں تو دیکھ سکتے ہیں۔ 2007ء میں مصر کی الازہر یونیورسٹی اور دیگر مسلم تنظیموں کی طرف سے ایرانی حکومت سے زوردار مطالبے کیے گئے کہ اس ابو لؤلؤ فیروز کے مزار کو منہدم کر دیا جائے، لیکن ایرانی حکومت نے آج تک اس مزار کو منہدم نہیں کیا ہے۔ اور ایرانی روافض، فاروق اعظمؓ کے قاتل ابو لؤلؤ فیروز کو "علیہ السلام" اور "رضی اللہ عنہ" کہتے ہیں، اور حضرت عمر فاروقؓ کو "لعنت اللہ علیہ" کہتے ہیں۔ استغفراللہ، استغفراللہ۔ ہر سال 26 ذی الحجہ کو دنیا کے بدترین منافق، مرتد اور زندیق رافضی لوگ ایران کے مختلف شہروں میں جشن مناتے ہیں، جس میں ابو لؤلؤ فیروز کی منقبت میں اشعار پڑھے جاتے ہیں۔ اس کے متعلق متعدد ویڈیوز اور دیگر تفصیلات میں شیعیت والے گروپ میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ ملکِ شام میں بدترین کافر اور ظالم بشار الاسد کی ہمیشہ ایران مدد کرتا رہا، اور متعہ کے لیے لاتعداد عورتیں وہاں بھیجتا رہا۔ جب بشار الاسد کے ظلم و ستم سے تنگ آکر شامی مسلمانوں نے احتجاج کیا، تو ان مسلمانوں کو سبق سکھانے کے لیے ایرانی حکومت کی طرف سے ایرانی فوج کا کمانڈر قاسم سلیمانی لشکر کے ساتھ بشار الاسد کی مدد کو پہنچا۔ ان بدترین منافق اور مرتد روافض نے 15 لاکھ مسلمانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا۔ غرض کہ ان ایرانی روافض کے ظلم و ستم، کافرانہ، منافقانہ اور گستاخانہ سرگرمیوں اور سیاہ کارناموں کی طویل داستان ہے۔ لہٰذا ان بدترین منافق، مرتد اور زندیق ایرانی روافض کی کسی بھی طرح سے حمایت نہیں کی جا سکتی۔ اہلِ علم اچھی طرح جانتے ہیں کہ روافض کا بانی عبداللہ ابن سبا تھا، جو ایک یہودی تھا۔ رافضیت، یہودیت کی پیداوار ہے۔ ایران اور اسرائیل دونوں اسلام اور مسلمانوں کے شدید دشمن ہیں۔ ان دونوں میں سے کسی کی بھی ذرہ برابر حمایت نہیں کی جا سکتی۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ مقدس میں فرماتے ہیں: ﴿وَكَذَٰلِكَ نُوَلِّي بَعْضَ ٱلظَّٰلِمِينَ بَعْضًۭا بِمَا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ﴾ (سورۃ الأنعام، آیت: 129) ترجمہ: اور اس طرح ہم ظالموں میں سے ایک کو دوسرے پر ان کے اعمال کے سبب مسلط کر دیتے ہیں۔ اس آیت کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ صحابہ کرامؓ جیسی عظیم اور پاکیزہ ہستیوں کی مسلسل گستاخیوں اور مسلمانوں پر ظلم و ستم کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے یہودیوں کو روافض پر مسلط کر دیا۔ > *ذبیح اللہ شمسی*
👍 😢 4

Comments