Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
June 19, 2025 at 01:24 PM
غزہ کے36 ہسپتالوں کو ملیامیٹ کرنے والا اسرا۔/ئیل اپنے ہسپتال پر چراغ پا ہوگیا۔ اسرا۔/ئیل نے غزہ کے 36 ہسپتالوں پر ٹنوں کے حساب سے بارود اور کیمیائی ہتھیار برسائے۔ ہزاروں زخمیوں اور مریضوں کو موت کے منہ میں دھکیلا اور دنیا خاموش رہی۔ آج ایر۔۔انی میز۔۔ائل لگنے سے اسرا۔۔/ئیلی فو ۔جیوں کا ہسپتال نشانہ بنا۔ *اسرا۔۔/ئیلی وزیر صحت میڈیا پر آگیا اور دہائیاں دینے لگا کہ جو" لوگ ہسپتالوں کو نشانہ بناتے ہیں وہ دنیا کے ارذل ترین قوم ہیں۔ "* *اسرا۔۔/ئیلی وزارت خارجہ اور صحت کے ادارے صبح سے پوری دنیا کو بتارہے ہیں کہ ایرا۔۔ن نے ہسپتال کو نشانہ بناکر جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے۔*🤣 * *(اور بے غیرت 🇮🇱نکموں حر_ام خور جو تقریباً دو سال سے جو تم (🇵🇸میں ) کرتے ہوئے آ رہے ہو وہ کیا ہے🤔)* ہلال.
Image from Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge: غزہ کے36 ہسپتالوں کو ملیامیٹ کرنے والا اسرا۔/ئیل اپنے ہسپتال پر چراغ پ...

Comments