Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
June 20, 2025 at 01:07 PM
*ہم روزانہ چیختے ہیں، لیکن سننے والا کوئی نہیں۔* *اسرااائیلی قتلِ عام مسلسل جاری ہے۔* آج صبح فجر سے اب تک 25 سے زیادہ افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، صرف اِس لیے کہ وہ وسطی غـ𓂆ـزة میں نتساریم کوریڈور کے قریب انسانی امداد کے انتظار میں تھے۔ (ان لوگوں کا "جرم") — نہ کوئی اسلحہ، نہ کوئی دھمکی، صرف بھوک اور انتظار! لیکن غاصبوں کی گولیاں کسی فرق کی روادار نہیں ہوتیں۔ ہمیں اور کتنا مرنا پڑے گا، تاکہ دنیا کو بات سمجھ میں آئے؟ یہ گہری اور طویل خاموشی توڑنے کے لیے ہمیں اور کتنا چیخنا پڑے گا؟ > *أنس الشريف، غـ𓂆ـزة کے صحافی* https://whatsapp.com/channel/0029VaRR3zV3QxRuQSHYfL3Z
Image from Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge: *ہم روزانہ چیختے ہیں، لیکن سننے والا کوئی نہیں۔* *اسرااائیلی قتلِ عام ...

Comments