Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
Raah E Haq (راہِ حق): Spreading the Light of Qur'aan & Sunnah | Authentic Posts | Pure Knowledge
June 21, 2025 at 02:53 AM
*کبھی کبھار ننگے پاؤں بھی چلا کریں!* حضرت فضالہ بن عبید رَضِیَ اللّٰهُ تَعَالیٰ عَنْہُ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں حکم فرمایا کرتے: *"کبھی کبھی ننگے پاؤں بھی چلا کرو"* (سنن ابی داؤد، حدیث: 3629) ننگے پاؤں وہاں چلیں جہاں جگہ پاک ہو اور اطمینان ہو کہ نجاست نہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی فائدہ رکھتا ہے بلکہ ایک سنت بھی ہے، جس سے اتباعِ نبوی ﷺ کی نیت کے ساتھ عمل کیا جا سکتا ہے۔ - گھر میں، باغ میں یا صاف گھاس پر ننگے پاؤں چلنا طبی طور پر بھی مفید ہے۔ - بچوں کو بھی یہ عادت سکھائی جائے۔

Comments