
حسنات الاطفال(بچوں کی تربیت کے لیے بنایا گیا ایک مفید چینل)BACHON KI TARBIYAYT
June 19, 2025 at 10:54 AM
*مردوں کی غیرت عورتوں کی پاکدامنی کا سبب*
امام راغب اصفہانی رحمہ اللہ نے فرمایا:
ہر وہ امت جس کے مردوں سے غیرت ختم ہو جائے، اس کی عورتوں سے عفت و پاکدامنی ختم ہو جاتی ہے۔
👍
❤️
😢
💯
❤
🌹
41