
حسنات الاطفال(بچوں کی تربیت کے لیے بنایا گیا ایک مفید چینل)BACHON KI TARBIYAYT
June 21, 2025 at 03:16 AM
💐 *افسوس کے آج کا مسلمان اپنے بچوں کو اچھا کھانا،اچھا کپڑا،اچھی تعلیم اور اچھی زندگی دینے کے لیے رات دن محنت کرتا ہے اور پریشان رہتا ہے.*
🌹 *لیکن افسوس کہ اپنے بچوں کو اچھا عقیدہ دینے کے لیے کوئی بھی کوشش اور محنت نہیں کرتا جو ہر بچے کے لیے اچھے زندگی کی بنیاد ہے۔۔۔۔۔*
اس لیے میری اور بہنوں اللہ کے لئے اپنے بچوں کے عقیدے پر بچپن میں ہی بھرپور توجہ دیں ۔۔۔
💐🌹💐