
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 15, 2025 at 07:07 AM
*گورنمنٹ اسکول میر پور کشمیر*
شعبہ تعلیم اسلامی بہنوں کے تحت میرپور کشمیر میں قائم گورنمنٹ اسکول میں ایک سیشن کا انعقاد ہوا
ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں والدین کا ادب و احترام کرنے کا ذہن دیا
👍
❤️
❤
💝
11