🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 17, 2025 at 05:31 AM
اسلامی نظریاتی کونسل میں جابز کے مواقع : جامعۃ المدینہ سے فارغ التحصیل ایسے مدنی اسلامی بھائی 1-جو تخصص فی الفقہ کرچکے ہوں 2-جو کسی بھی یونیورسٹی سے ایم اے عربی کرچکے ہوں 3-تحقیق کا تجربہ یا ذوق رکھتے ہوں 4-عمر 24 تا 35 سال ہو وہ اسلامی نظریاتی کونسل میں ریسرچ آفیسر گریڈ 17 کی جابز کیلئے اہل ہیں. مزید معلومات و راہنمائی کے لئے شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ سے کیا جاسکتا ہے. 03114992272 [email protected] - *مزید اس حوالے سے ہر طرح کی بروقت اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے اس لنک کو شئیر اور فالو کریں* 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VafR3pF8kyyHRNOltI27
👍 🫶 🙏 6

Comments