🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 18, 2025 at 04:11 PM
دعوت اسلامی کے دینی تعلیمی بورڈ کنزالمدارس میں شعبہ جاب پلیسمنٹ کی میٹنگ دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوری کے رکن وصدر کنزالمدارس بورڈ مولانا جنید عطاری مدظلہ العالی کی زیر صدارت منعقد ہوئ. اس میٹنگ میں شعبہ کے جملہ امور کی کارکردگی اور آئندہ کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. #dawateislami #kanzulmadaris #meeting
Image from 🌍All World Teachers Students Updates🌹: دعوت اسلامی کے دینی تعلیمی بورڈ کنزالمدارس میں  شعبہ جاب پلیسمنٹ کی می...
❤️ 👍 😂 👌 🤦 🫶 32

Comments